Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ بولر محمد حسنین بگ بیش لیگ میں شامل

Now Reading:

فاسٹ بولر محمد حسنین بگ بیش لیگ میں شامل

لاہور: فاسٹ بولر محمد حسنین آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں شامل ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے معاہدہ بھی کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کم عمر فاسٹ بولر محمد حسنین آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں کھیلیں گے جس کے لیے انہوں نے سڈنی تھنڈر کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔

اس حوالے سے سڈنی تھنڈر کے فاسٹ بولر بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کے آنے سے فاسٹ بولنگ کا شعبہ مضبوط ہو گا، انہوں نے اپنی رفتار سے صلاحیتیوں کو منوایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حارث رؤف ایک بار پھر بک بیش لیگ میں شامل

Advertisement

بین کٹنگ کا مزید کہنا تھا کہ محمد حسنین بہت تیز بولنگ کرتے ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ان کے ساتھ کھیلا ہوں، انہیں آسٹریلیا میں بولنگ کر کے اچھا لگے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھی بگ بیش لیگ کی فرنچائز ملیبرن اسٹار سے معاہدہ کیا ہے اور وہ بھی بگ بیش لیگ میں نظر آئیں گے۔

اس حوالے سے میلبرن اسٹارز کے کوچ ڈیوڈ بسی کا کہنا تھا کہ اس سیزن میں اب حارث رؤف بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے، ان کی وجہ سے بولنگ کی کوالٹی اور انرجی بڑھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر