Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ ٹیم نے بری کارکردگی کا اپنا ہی 23 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

Now Reading:

انگلینڈ ٹیم نے بری کارکردگی کا اپنا ہی 23 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

انگلینڈ ٹیم نے  ٹیسٹ کیلنڈر ایئر میں بری کارکردگی کا اپنا  ہی 23 سالہ پرانا ریکارڈ برابرکردیا۔

رواں برس انگلینڈ ٹیم کے سب سے زیادہ 54 کھلاڑی صفر پر آؤٹ  ہوئے۔اس سے قبل 1998 میں بھی انگلینڈ ٹیم کے 54 کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1475760938015985668

ٹیسٹ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں کے صفر پر آؤٹ ہونے میں دوسرے نمبر پر ویسٹ انڈین ٹیم ہے جس کے 2000 میں 44 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئےتھے۔

تیسرے نمبر پر آسٹریلیا ہے جس کے 1999 میں 40 کھلاڑی صفر  پر آؤٹ ہوئے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں برس ٹیسٹ کرکٹ میں کپتان جو روٹ کے علاوہ انگلش ٹیم کا کوئی بھی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھاسکا ہے۔

رواں برس جو روٹ انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 1708 رنز بناکر تن تنہا ٹیم کو مشکلات سے نکالنے کی جدوجہد کرتے رہے ہیں تاہم کوئی بھی دیگر کھلاڑی ان کا ساتھ نہیں دے سکا۔

انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ اسکوررروری برنز ہیں جنہوں نے 530 رنز بنائے جبکہ تیسرے نمبر ایکسٹراز کے رنز ہیں جن کی تعداد 412 ہے۔

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1475728220934840325

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر