آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے۔
بھارت کے ہاتھوں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی ایک درجے تنزلی ہوگئی ہے۔
بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
🔝
AdvertisementIndia are back to the No.1 spot in the @MRFWorldwide ICC Men’s Test Team Rankings.#INDvNZ pic.twitter.com/TjI5W7eWmq
— ICC (@ICC) December 6, 2021
رواں ہفتے ایشیز سیریز میں مدمقابل ہونے والی آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔
اس کے علاوہ پاکستان پانچویں ، جنوبی افریقا چھٹی ، سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں پوزیشن پر موجود ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
