Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم اپنے کیریئر میں ویرات اور ٹنڈولکر سے بھی آگے

Now Reading:

بابر اعظم اپنے کیریئر میں ویرات اور ٹنڈولکر سے بھی آگے

بابر اعظم اپنے ون ڈے کیریئر میں ویرات کوہلی اور ٹنڈولکر سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بابر اعظم اپنے ون ڈے کیریئر میں اب تک 83 میچز کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 3 ہزار 985 رنز اسکور کیے ہیں جبکہ ان کی ایوریج 56 رنز سے بھی زیادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگر کوہلی کے ابتدائی 91 میچز کی بات کی جائے تو انہوں نے بابر اعظم سے زیادہ میچز کھیل کر 3 ہزار 886 رنز اسکور کیے ہیں جبکہ کوہلی کی ایوریج 51 رنز ہے۔

اسی طرح اگر بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی 90 میچز کی بات کی جائے تو وہ اس دوڑ میں سب سے پیچے ہیں کیونکہ انہوں نے 2ہزار 768 رنز اسکور کیے ہیں جبکہ ان کی ایوریج 35 رنز رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ابتدائی ون ڈے میچز کے اعداد وشمار کے مطابق بابر اعظم اب تک 14 سنچریاں اسکور کرچکے ہیں جبکہ ویرات کوہلی نے 91 میچز تک 13 سنچریاں اور ٹنڈولکر نے 90 میچز میں صرف 3 سنچریاں اسکور کی تھیں۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق بابر اعظم اب تک 360 چوکے اور 41 چھکے لگاچکے ہیں جبکہ ویرات کوہلی نے 83 میچز میں بابر اعظم سے بھی کم چوکے لگائے تھے اور چھکوں میں تو بہت دور ہیں کیونکہ ان کے صرف 20 چھکے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر