Advertisement

پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچز ہونے چاہیے، محمد یوسف

محمد یوسف

محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کر کٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچز ہونے چاہیے۔

نیب کے زیر اہتمام الحمراء ہال میں تصویری نمایش میں شرکت کے بعد مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ مقابلہ دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ہوتا ہے اسلئے پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچز ہونے چاہیے۔

کرکٹرمحمد یوسف کا کہنا تھا کہ سب ایمانداری سے کام کرینگے تو پاکستان کا فائدہ ہوگا، نیب کرپٹ عناصر کو پکڑ رہا ہے، کرپشن کا خاتمہ صرف نیب کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہماری ذمہ داری بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

انہوں نے کہا کہ حالیہ دور میں پاکستان نے بہتری کرکٹ کھیلی ہے اور شائقین کے دل جیتے ہیں۔

Advertisement

انکا کہنا تھا کہ کرکٹ کی دنیا میں آج تک میں نے کچھ نہیں کیا، رمیز راجہ کے آنے سے چیزیں بہتر انداز میں چل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کپتان بابر اعظم کو اپنی ٹیم پر فخر

محمد یوسف نے مزید کہا کہ کرکٹ اکیڈمی میں بطور کوچ کام کررہا ہوں کرسی جانے کا خوف نہیں، ثقلین مشتاق کی کوچنگ میں پاکستان کی کرکٹ کی کارکردگی بہت بہتر ہوئی ہے، ثقلین مشتاق جیسا باؤلر پوری دنیا میں نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا ستارہ محمد نعمان حکومتی توجہ کا منتظر
افغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version