Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے براڈ کاسٹرز کو اسٹیڈیم جانے سے روک دیا

Now Reading:

پی سی بی نے براڈ کاسٹرز کو اسٹیڈیم جانے سے روک دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے براڈکاسٹرز کو نیشنل اسٹیڈیم جانے سے روک دیا ہے۔

بورڈ حکام براڈ کاسٹرعملے کو ہدایت کی ہے کہ 2 بجے تک انتظار کیا جائے اس کے بعد بتایا جائے گا کہ آپ لوگوں نے اسٹیڈیم جانا ہے یا نہیں۔

پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ سے پی سی بی رابطے میں ہے، کھلاڑیوں کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار  ہے،2 بجے تک معاملات واضح ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے جبکہ پہلے 2 میچز میں پاکستان ٹیم فاتح رہی تھی۔

تاہم آج صبح ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں سمیت 2 آفیشلز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ اس سے قبل بھی 3 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

Advertisement

ویسٹ انڈین ٹیم  کو پاکستان کے خلاف آج ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد تین ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلنی ہے۔

ترجمان ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے تینوں کرکٹرز باقی میچز نہیں کھیلیں گے اور پانچوں ارکان اب آئسولیشن میں رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر