
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست ہوگئی۔
بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں کوریا نے پاکستان کو 5-6 سے شکست دے کرفائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
Korea makes it to the Final of the Hero Asian Champions Trophy Dhaka 2021
Semi-Final 1
Final Score:
Korea (6-5) Pakistan#HeroACT2021 pic.twitter.com/duuIjajDwVAdvertisement— Asian Hockey Federation (@asia_hockey) December 21, 2021
سنسنی خیز میچ میں کوریا کے ڈریگ فلکر چینگ نے ہیٹ ٹرک سمیت چار گول اسکور کیے جس کی بناء پر انہیں مین آف دی میچ بھی قرار دیا گیا۔
Semi-Final 1
Korea vs PakistanMan of the Match
#25 Jang Jong Hyun – Korea#HeroACT2021 pic.twitter.com/ngUJlFbaCTAdvertisement— Asian Hockey Federation (@asia_hockey) December 21, 2021
پاکستان کی جانب سے ڈریگ فلکر مبشر علی نے 2 گول اسکور کیے جبکہ عمر بھٹہ،افرازاور جنید منظور نے ایک،ایک گول اسکور کیا۔
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل بھارت اور جاپان کے درمیان جاری ہے۔
دوسری سیمی فائنل کی شکست خوردہ ٹیم کل پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News