
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئر کی رینکنگ جاری کردی ہے۔
اخبر رساں ادارے ککے مطابق ٓئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن تیسرے نمبر پو موجود ہیں۔
رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے نمبر پر موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
بولرز کی رینکنگ میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی پانچویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل کی رینکنگ میں 23 درجے بہتری ہوئی ہے جس کے بعد اب وہ 38 ویں نمبر پو موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News