Advertisement
Advertisement
Advertisement

عابد علی کا کریئر بچانے کیلئے پی سی بی کی کوششیں جاری

Now Reading:

عابد علی کا کریئر بچانے کیلئے پی سی بی کی کوششیں جاری

پی سی بی نے عابد علی کیلئے غیرملکی اسپورٹس کارڈیالوجسٹ سے رابطہ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ)  عابد علی کے کریئر کو بچانے کیلئے ان کی دل کی رپورٹس اسپورٹس کارڈیالوجسٹ کو بھجوائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد عابد علی کا بیان سامنے آگیا

ویڈیو پیغام میں عابد علی کا کہنا تھا کہ ’اللہ کا شکر ہے کہ میں ٹھیک ہوں، انہوں نے کہا کہ ان کا ایک پراسیجر ہونا ہے جس کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے جبکہ انہوں نے اپنے لیے خصوصی دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا بھی کیا۔

واضح رہے کہ عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں جبکہ گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں ان کی انجیو گرافی کی گئی ہے جس دوران ان کے دل کی شریان میں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں دورہ بنگلادیش کے دوران قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا تھا جس کے بعد آئی سی سی نے انہیں پلیئر آف دی منتھ کی کیٹیگری میں بھی شامل کیا تھا جبکہ عابد علی نے چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 113 اور دوسری میں 91 رنز اسکور کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر