
لاہور: ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جبکہ پی سی بی نے کھلاڑیوں سے 15 دسمبر تک کا وقت مانگ لیا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر تک تمام واجب الادا تنخواہیں ادا کردی جائیں گی، پی سی بی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو پانچ ماہ سے تنخواہ ادا نہیں کی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو چار ماہ بعد تنخواہ کی ادائیگی کی گئی تھی جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے نوجوان کھلاڑی شدید پریشان کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News