Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

Now Reading:

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کی تاریخ منظر عام پر آگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا جبکہ رواں برس 16 اکتوبر سے اس میگا ایونٹ کا آغاز ہونا ہے۔

Advertisement

ایونٹ کا فائنل 13 نومبر کو رکھا گیا ہے جبکہ مجموعی طورپر 45 میچز کھیلے جائیں گے تاہم یہ کن شہروں اور کن تاریخوں میں ہوں گے، اس بارے میں ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے۔

رپورٹس کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور کرکٹ آسٹریلیا کے درمیان معاملات فائنل ہونے پر 21 جنوری کو اس کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا اعزاز آسٹریلیا نے اپنے نام کیا تھا جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو اپنی سرزمین پر اپنے ٹائٹل کا دفاع بھی کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر