Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھا فین شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات پر خوشی سے نہال

Now Reading:

ننھا فین شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات پر خوشی سے نہال

چند ہی سالوں میں اپنی شاندار پرفارمنسز سے اسٹار کھلاڑیوں میں شامل ہونے والے شاہین شاہ آفریدی کے فینز کی تعداد بھی ان کی پرفارمنسز کی طرح بڑھتی جارہی ہے۔

موجودہ پاکستانی ٹیم کی فاسٹ بالنگ کے سب سے اہم رکن شاہین شاہ آفریدی سے محمد صالح نامی ان کے ایک ننھے فین نے ملاقات کی ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ شاہین شاہ آفریدی اپنی فرنچائز ٹیم لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر کے ہمراہ ایک آفس میں بیٹھے ہیں جب محمد صالح کمرے داخل ہوتا ہے اور انہیں دیکھ کر خوشی سے نہال ہوجاتا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی اٹھ کر اس بچے کو خوش آمدید کرتے ہیں  اور اس کے ساتھ آئی چھوٹی بچی کو بھی پیار سے صوفے پر بیٹھنے کا کہتے ہیں۔

صارفین کی جانب سے اسٹار فاسٹ بالر کی اس انکساری پر ان کی خوب پذیرائی بھی کی جارہی ہے۔

https://twitter.com/ShaziyaaMehmood/status/1478710719461928965

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر