Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق ٹینس اسٹار کرس ایورٹ کینسر میں مبتلا ہوگئی

Now Reading:

سابق ٹینس اسٹار کرس ایورٹ کینسر میں مبتلا ہوگئی

سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس ایورٹ جان لیوا مرض کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس ایورٹ نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Advertisement

کرس ایورٹ کا کہنا تھا کہ انہیں کینسر کا پہلا اسٹیج ہے، خوش قسمت ہوں کہ کینسر کی جلد تشخیص ہوگئی اور امید ہے کہ کیمو کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

واضح رہے کہ امریکہ سے  تعلق رکھنے والی سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس ایورٹ نے 18 سنگلز گرینڈ سلم سمیت تین ڈبل ٹائٹل جیتے ہیں۔

علاوہ ازیں مجموعی طور پر ایورٹ  نے 157 سنگلز ٹائٹلز اور 32 ڈبل ٹائٹلز بھی جیتے ہیں جبکہ ایورٹ پروفیشنل ٹینس کی تاریخ میں سب سے زیادہ 34 گرینڈ سلم سنگلز کے فائلز میں پہنچنے والی کھلاڑی ہیں۔

کرس ایورٹ کے پاس لگاتار 13 سالوں تک گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کا اعزاز ہے جبکہ وہ اب براڈ کاسٹر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر