Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابرکا اسمتھ، روٹ یا کوہلی سے موازنہ ابھی قبل از وقت ہے، محمد شامی

Now Reading:

بابرکا اسمتھ، روٹ یا کوہلی سے موازنہ ابھی قبل از وقت ہے، محمد شامی

بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی نے بابر اعظم  کے اسمتھ، روٹ یا کوہلی سے موازنے کو  ابھی قبل از وقت  قرار دیا ہے۔

ایک بھارتی  اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد شامی نے کہا کہ اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم پاکستان کے ایک بہترین کھلاڑی ہیں لیکن ان کا کوہلی، روٹ یا اسمتھ جیسے کھلاڑیوں سے موازنہ کرنا قدرے ناانصافی اور بہت جلد بازی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان کافی عرصے سے بہت اچھی کرکٹ کھیل رہا ہے اور تین چار نئے اچھے کھلاڑیوں کے آنے سے پاکستان ٹیم مزید بہتر ہوگئی ہے۔

محمد شامی کا کہنا تھا کہ  اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم ایک بہترین کھلاڑی ہیں  لیکن   میں کہوں گا کہ ان کا  ابھی کسی سے موازنہ کرنے کے بجائے کچھ سالوں تک کھیلنے دیا جائے  پھر شاید ہم  کوئی فیصلہ کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر وہ اسی طرح کھیلتے رہے تو ظاہر ہے کہ وہ پاکستان کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر اپنا کیریئر ختم کریں گے اور میں انہیں مستقبل کے لیے گڈ لک کہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر