Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشد خان پی ایس ایل کو جوائن کرنے کے لیے بے تاب

Now Reading:

راشد خان پی ایس ایل کو جوائن کرنے کے لیے بے تاب

افغان کرکٹر راشد خان پی ایس ایل کو جوائن کرنے کے لیے بے تاب دکھائی دے رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے افغان کرکٹر راشد خان کا کہنا تھا کہ اب قومی ذمہ داری پوری ہوگئی ہے۔

https://twitter.com/rashidkhan_19/status/1486271047070539781

انہوں نے کہا کہ اگلا ہدف پی ایس ایل ہے جسے جوائن کرنے کے لیے انتظار نہیں ہورہا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: راشد خان نے نیا فلک شارٹ ایجاد کردیا

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کو جوائن کرنے کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گذشتہ روز پی ایس ایل کو جوائن کرنے کے لیے پشاور زلمی کے کھلاڑی بین کٹنگ کراچی پہنچ گئے ہیں۔

اس موقع پر بین کٹنگ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہورہا ہے جس کا پہلا مرحلہ 7 فروری تک جاری رہے جبکہ ابتدائی میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: راشد خان نے بی بی ایل میں تاریخ رقم کردی

ایونٹ کے پہلے مرحلے کے میچز 7 فروری تک کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرا مرحلے 10 فروری سے 27 فروری تک لاہور کے قذافی اسٹیڈٰیم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر