Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج کھیلے گی

Now Reading:

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج کھیلے گی

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج کھیلے گی۔

تفصیلات کے مطابق 14 جنوری سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈکپ میں اب تک 7 میچز کھیلے جاچکے ہیں۔ آج 17 جنوری کو بھی تین میچز کھیلے جائیں گے۔

آج  پاکستان ٹیم ایونٹ کا آغاز زمبابوے کے خلاف میچ سے کرے گی۔آج کھیلے جانے والے دیگر میچز میں آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا  سے ہوگا جبکہ ویسٹ انڈیز کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔

پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 20 جنوری کو افغانستان اور تیسرا میچ 22 جنوری کو پاپوا نیوگنی کے خلاف کھیلے گی۔

ایونٹ  میں شامل 16 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے:

بنگلا دیش ، کینیڈا، انگلینڈ ، یو اے ای

Advertisement

گروپ بی:

جنوبی افریقا، بھارت، آئرلینڈ ، یوگانڈا

گروپ سی:

پاکستان، افغانستان ، زمبابوے ، پاپوانیوگنی

گروپ ڈی:

اسکاٹ لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز ، آسٹریلیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر