Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسنین کی خطرناک یارکر پر سرفراز کا مزاحیہ رد عمل

Now Reading:

حسنین کی خطرناک یارکر پر سرفراز کا مزاحیہ رد عمل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین میچ سےہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  رات 8 بجے مدمقابل آئیں گی۔

میچز سے قبل  بھرپور پریکٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے ایسے ہی ایک پریکٹس سیشن کے دوران محمد حسنین اپنی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بالنگ کراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

مزید پڑھیے: محمد حسنین بولنگ ایکشن، سرفراز احمد حمایت کرنے میدان میں آگئے

محمد حسنین نے زبردست تیز یارکر گیند کی جسے سرفرازاحمد نہ کھیل سکے اور مکمل طور پر بیٹ ہوگئے جس پر سرفراز نے مزاحیہ انداز میں رد عمل دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل کے سب سے کامیاب ترین کپتان ہیں۔وہ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کے کپتان ہیں۔

https://twitter.com/TeamQuetta/status/1487031621685501952

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر