Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاقب جاوید نے پی ایس ایل اینتھم کی مخالفت کردی

Now Reading:

عاقب جاوید نے پی ایس ایل اینتھم کی مخالفت کردی

 لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے پاکستان سپر لیگ کے اینتھم کی مخالفت کردی ہے۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ہر سال سپر لیگ کا نیا ترانہ غیر ضروری ہے، کرکٹرز سے بڑا کوئی اسٹار نہیں، فینز سنگرز کو نہیں شاہین آفریدی اور بابرا عظم کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ گانے پر پیسہ ضائع نہیں کرنا چاہیے، گزشتہ برس جیسا گانا بنا اس سے کیا تشہیر ہوگی۔ پی ایس ایل کے آغاز میں ایونٹ کی تشہیر کے لیے گانا ضروری تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اب تشہیری مہم کی ضرروت نہیں جبکہ شائقین کرکٹرز کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں اور جو گانا مقبول ہو اسے ہی مستقل رہنا چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا کی چار ملکی کرکٹ سیریز کرانے کی تجویز اچھی ہے۔ چئیرمیں رمیز راجا نے ٹیم کو اعتماد دیا، ٹیم اچھا کھیلی  اب رمیز راجا اعتماد سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ چار ملکی سیریز سے بھی آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اور پاک بھارت باہمی سیریز یورپ یا امریکہ میں کرانے کی طرف بڑھںا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر