Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیوون کونوے نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

Now Reading:

ڈیوون کونوے نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

کیوی بلے باز ڈیوون کونوے نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنادیا۔

کیوی بلے باز اپنے ابتدائی 5 ٹیسٹ میچز کی پہلی اننگز میں 50 یا اس سے زائد رنز بنانے والے واحد بلے باز بن گئے ہیں۔

بنگلادیش  کے خلاف جاری کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں 109 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر انہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

https://twitter.com/GMCricket/status/1480528363106283530

صرف یہی نہیں وہ اپنی پہلی 9 ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے پہلی 9 ٹیسٹ اننگز میں 69.22 کی اوسط سے 623 رنز بنائے ہیں۔

اپنی پہلی 9 ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں  ویسٹ انڈیز کے جارج ہیڈلی 78.11 کی اوسط سے 703 رنز بناکر دوسرے اور بھارت کے سنیل گواسکر 129.67 کی اوسط سے 778 رنز بناکر پہلے نمبر پر ہیں۔

https://twitter.com/CricWick/status/1480541756420726784

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر