Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسینیشن نہ کرانے پر جوکووچ کو آسٹریلیا میں داخلے سے روک دیا گیا

Now Reading:

ویکسینیشن نہ کرانے پر جوکووچ کو آسٹریلیا میں داخلے سے روک دیا گیا

ٹینس اسٹار نوواک جوکوچ کو قانونی شرائط پورے نہ ہونے پر آسٹریلیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

سربیا سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹینس اسٹار نواک کوچ کو کورونا حفاظتی شرائط پورا نہ کرنے پر آسٹریلیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ٹینس اسٹار آسٹریلیا میں آسٹریلین اوپن میں شرکت کے لیے پہنچے تھے، ٹینس اسٹار نواک کوچ 9 مرتبہ اوپن ٹینس کے چمپئین رہ چکے ہیں۔

آسٹریلوی فورس نے اس بات کی تصدیق بھی کردی ہے ہے کہ نوواک جوکوچ کا ویزہ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موسین نے سماجی رابطت کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ’نوواک جوکوچ کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ اصول، اصول ہوتے ہیں خاص طور پر جب بات ہماری سرحدوں کی ہوتی ہے۔‘

Advertisement

اسکاٹ مورسین نے یہ بھی کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں ہے، کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سخت پابندیوں کی وجہ سے آسٹریلیا کم ترین کورونا کے کیسز والے ممالک میں شامل رہا، اور ہم آگے بھی اسے طرح محتاط رہیں گے۔

ماضی میں آسٹریلن اوپن کے دفاعی چیمپیئن نوواک جوکوچ کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی مخالفت کرتے ہوئے نظر آئے تھے۔

Advertisement

اس کے علاوہ نوواک جو کوچ نے یہ بھی دعویٰ کیا تھ اکہ انہیں ویکسینیشن کے بغیر ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل جائے گی۔

واضح رہے کہ اس وقت جوکوچ امیگریشن کے ایک حراستی موکز میں موجود ہیں، جبکہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ انہیں ڈیپورٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب سربین اسٹار نے اس فیصلے کو عدالت میں چیلینج بھی کر دیا ہے، جس کی سماعت آج عدالت میں ہوگی۔

سربیا کے صدر الیکزینڈر وچچ نے جوکوچ کی حمایت میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ’پورا سربیا جوکوچ کے ساتھ ہے۔

سربیا کے صدر نے مزید کہا کہ انصاف اور سچ کے لیے بین الاقوامی جوکوچ کا مقدمہ لڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر