Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کی پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز

Now Reading:

سندھ حکومت کی پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز

کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز کردی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے کے سبب پی ایس ایل 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی سفارش کی ہے جس کا حتمی فیصلہ این سی او سی کی جانب سے کیا جائے گا۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں جس میں آئندہ 20 سے 30 کے لیے کراچی میں کورونا بڑھنے کے سبب کسی بھی قسم کے اجتماعات پر پابندی کی تجویز سامنے آئی ہے۔

اجلاس میں کراچی میں ہونےوالے پی ایس ایل 7 کے میچز میں تماشائیوں کی تعداد میں کمی کی تجویز بھی سامنی آئی ہے جبکہ یہ تجویز سندھ حکومت کی جانب سے آئئندہ ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ این سی او سی 100 فیصد تماشائیوں کے ساتھ پی ایس ایل 7 کے انعقاد کا اعلان کررکھا ہے۔ ایونٹ کے میچز 27 جنوری سے کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو لاہور میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر