Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعصام الحق کی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل تک رسائی

Now Reading:

اعصام الحق کی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل تک رسائی
اعصام الحق

میلبورن: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق میلبورن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا میلبورن ٹورنامنٹ میں کامیابی کا سفر جاری ہے جبکہ میلبورن ٹورنامنٹ میں اعصام الحق کے ہمراہ قازقستان کے الیگزینڈر نیڈووایسوف موجود ہیں۔

Advertisement

ان دونوں کھلاڑیوں کی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر موجود قازقستان کے اینڈرے گلو بویف اور کروشیا کے ایف شکو گر کوٹائی کو شکست دی ہے۔

دوسری جانب ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سال کے پہلے بین الاقوامی مقابلے میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ میلبورن ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 8 جنوری کو کھیلا جائے گا جس میں اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈووایسوف کا مقابلہ لیتھونیا کے ریکارڈاس بیرانکس اور یوکرین کے ڈینس مولچا نوف سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر