Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر شاہ کا زیادتی کیس میں کلین چٹ ملنے کے بعد ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

یاسر شاہ کا زیادتی کیس میں کلین چٹ ملنے کے بعد ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور : ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے زیادتی کیس میں بے گناہ ثابت ہونے کے بعد انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ ہتک عزت کا مقدمی دائر کریں گے۔

قومی کرکٹر یاسر شاہ نے بے گناہی ثابت ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ  الحمد اللہ انصاف غالب آگیا۔

یاسر شاہ نے لکھا کہ میں پاکستان کی نمائندگی کرتا ہوں،میری شہرت کو نقصان پہنچا کر پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف ملک سے نفرت کرنے والے ہی اپنے مفاد کی خاطر اتنا گِر سکتے ہیں ۔

انکا کہنا تھا کہ یہ سب زاتی مفاد کی وجہ سے میرے خلاف کیس کروا گیا، اس معاملے اور کیس میں جو ملوث تھے، ان پر ہتک عزت کا دعوی دائر کرونگا۔

Advertisement

یاسر شاہ نے کہا کہ فینز ، پی سی بی، فیملی کی سپورٹ اور دعاؤں کی بدولت مجھ پر بنایا گیا زیادتی کا مقدمہ خارج ہوگیا ہے، یہ ان سب کے بھروسے کے بغیر ممکن نہیں تھا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے کرکٹر یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا ہے۔

Advertisement

متاثرہ خاتون کا اعتراف کیا کہ یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کے باعث ایف آئی آر میں شامل ہوا، انکا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ایف آئی آر کی ضمنی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں مدعیہ نے بھی یاسر شاہ کانام کیس سے نکالنے کا کہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر