Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچے گی، ڈیرن سیمی کی پیش گوئی

Now Reading:

پشاور زلمی پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچے گی، ڈیرن سیمی کی پیش گوئی

پشاور زلمی پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچے گی، ڈیرن سیمی کی پیش گوئی

کراچی: پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردی ہے۔

گذشتہ روز پشاور زلمی کی شکست کے بعد سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے اسلام آباد ہونائیٹڈ کو جیت کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا۔

https://twitter.com/realshoaibmalik/status/1487783626633023489?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1487783626633023489%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1044219

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل7، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

Advertisement

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ آپ کچھ جیت گئے تو کچھ ہارے، مگر ٹورنامنٹ ابھی شروع ہوا ہے اور بہت چیزیں دلچسپ ہونے والی ہیں۔

اس ٹوئٹ کے جواب میں ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی نے شعیب ملک کی بات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’بالکل فکر مند ہوں، پشاور زلمی پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچے گی‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈیرن سیمی رواں سال پی ایس ایل کے سیزن میں اپنے ذاتی مصروففیات کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکیں ہیں جبکہ وہ اپنے ملک میں موجود رہ کر بھی پشاور زلمی کو سپورٹ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

دوسری جانب پشاور زلمی پی ایس ایل 7 میں اب تک 2 میچز کھیل چکی ہے جس میں سے ایک میں انہیں کامیابی جبکہ ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement

پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی نے اپنا پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جس میں انہیں 5 وکٹوں سے کامیابی نصیب ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی کو اسلام آباد یانائیٹڈ کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے بدترین شکست ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر