Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ویسٹ انڈیز نے آئندہ ماہ بھارت کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے جبکہ نکولس پوران نائب کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں فیبیان ایلن، ڈیرن براوو، روسٹن چیز، شیلڈن کوٹریل، ڈومینک ڈریکس، جیسن ہولڈر، شائے ہوپ، عقیل حسین، برینڈن کنگ، رومن پاول، روماریو شیفرڈ، اوڈین اسمتھ، کائل مایرز اور ہیڈن والش جونیئر شامل ہیں۔

Advertisement

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 6 فروری سے 20 تک تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا ون ڈے میچ 6 فروری، دوسرا 9 فروری اور تیسرا میچ 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 16 فروری، دوسرا میچ 18 فروری اور آکری میچ 20 فروری کوکھیلا جائے گا۔

دو روز قبل  اعلان کردہ ون ڈے اسکواڈ کی قیادت بھی کیرون پولارڈ کو سونپی گئی ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں فیبیان ایلن، نکروماہ بونر، ڈیرن براوو،شمراہ بروکس،  جیسن ہولڈر، شائے ہوپ، عقیل حسین،الزاری جوزف، برینڈن کنگ،نکولس پوران، کیمار روچ،روماریو شیفرڈ، اوڈین اسمتھ اور ہیڈن والش جونیئر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر