
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شائقین کی شرکت کے حوالے سے این سی او سی کا اہم اعلان سامنے آگیا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے اسٹیڈیم میں شائقین کی آمد پر عمر کی حد مقرر کردی ہے۔
کچھ دیر قبل کیے گئے فیصلے کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
🚨 Important Announcement 🚨 #HBLPSL7 l #LevelHai l #QGvPZ pic.twitter.com/FQ0Pota4Ue
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 28, 2022
تاہم 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے کورونا ویکسینشن کارڈ دکھاکر داخلے کی اجازت ہوگی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News