Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

Now Reading:

پی ایس ایل 7 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا۔

قومی ترانے کے بعد پاکستان کی کرکٹ تاریخ پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری  بھی دکھائی گئی۔

بعدازاں عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

پی ایس ایل اینتھم کے وزیر اعظم عمران خان اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا پی ایس ایل سے متعلق اہم پیغام ویڈیو کی صورت میں دکھایا گیا  جس کے بعد افتتاحی تقریب اختتام پذیر ہوگئی۔

اب سے کچھ دیر بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان ایونٹ کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر