Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا آغاز کل سے ہوگا

Now Reading:

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا آغاز کل سے ہوگا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز  کل 14 جنوری بروز جمعہ سے ہوگا۔

کیربیئن جزائر میں 16 ٹیموں  کے مابین ہونے والے ایونٹ کا فائنل میچ آئندہ ماہ 5 فروری کو کھیلا جائے گا۔

انڈر 19 ورلڈ کپ کے افتتاحی روز دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ مین میزبان ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا  جبکہ دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 17 جنوری کو زمبابوے ، دوسرا میچ 20 جنوری کو افغانستان اور تیسرا میچ 22 جنوری کو پاپوا نیوگنی کے خلاف کھیلے گی۔

ایونٹ  میں شامل 16 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے :

بنگلا دیش ، کینیڈا، انگلینڈ ، یو اے ای

Advertisement

گروپ بی:

جنوبی افریقا، بھارت، آئرلینڈ ، یوگانڈا

گروپ سی:

پاکستان، افغانستان ، زمبابوے ، پاپوانیوگنی

گروپ ڈی :

اسکاٹ لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز ، آسٹریلیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر