Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

Now Reading:

شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

لاہور: قومی کرکٹر شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں ’دی رائش باؤل‘ کے نام سے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں ’دی رائش باؤل‘ کے نام سے اپنا ریسٹورنٹ کی لانچنگ کی تقریب منعقد کی جس میں عاطف اسلم سمیت نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

Advertisement

تقریب کو چار چاند گلوکار عاطف اسلم نے لگائے جب وہ اچانک تقریب میں پہنچ گئے جبکہ اس تقریب میں پاکستان ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس، قومی کرکٹر وہاب ریاض، حسن علی اور شان مسعود نے بھی شرکت کی۔

شعیب ملک کا سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عاطف اسلم نے اچانک پہنچ کر سب کو حیران کردیا اور یہ ایک خوشگوار سرپرائز تھا جبکہ انہوں نے عاطف اسلم کے لیے اپنی محبت کا بھی اظہار کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ قومی کرکٹر شعیب ملک آل راؤنڈر ہیں جو 35 ٹیسٹ، 287 ون ڈے اور 124 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ انہوں نے اپنے کیریئر میں 11 ہزار 867 رنز اسکور کیے ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں شعیب ملک کی 12 سنچریاں اور 52 نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ انہوں نے انٹرنیشنل میچز میں 218 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر