Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینس اسٹار رنیتا وورا کووا نے آسٹریلوی حراستی مرکز کو جیل قرار دے دیا

Now Reading:

ٹینس اسٹار رنیتا وورا کووا نے آسٹریلوی حراستی مرکز کو جیل قرار دے دیا

(FILES) In this file photo taken on May 22, 2011, Czech Republic’s Renata Voracova reacts while playing against France’s Alize Cornet during their women’s singles first round match in the French Open tennis championship in Paris. – Australia has cancelled the visa of female Czech tennis player Renata Voracova who entered the country to play in this month’s Australian Open, several media said on January 7, 2022. (Photo by MIGUEL MEDINA / AFP)

چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار رنیتا وورا کووا نے آسٹریلوی حراستی مرکز کو جیل قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار رنیتا وورا کووا نے دعوی کیا تھا کہ انہیں کورونا سے پیش نظر نافذ کی گئی پابندیوں سے اتشنیٰ حاصل ہے جس کی بنیاد پر وہ آسٹریلیا میں داخل ہوئی تھیں۔

Advertisement

تاہم خاتون ٹینس اسٹار کو آسٹریلیا کے سرحدی حکام نے داخلہ کے لیے ضرروی شرائط پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے ان کا ویزا منسوخ کر کے انہیں اسی امیگریشن ہوٹل میں زیر حراست میں رکھا ہے جہاں سربیا کے اسٹار نوواک جوکووچ  حراست میں موجود ہیں۔

رنیتا کا کہنا تھا کہ ’میں ایک کمرے میں ہوں جہاں سے میں کہیں نہیں جاسکتی جبکہ میری کھڑکی کو بھی مضبوطی سے بند کیا گیا ہے اور میں اسے ایک انچ بھی نہیں کھول سکتی ہوں۔

رنیتا کا کہنا تھا کہ شائد انہیں لگتا ہے کہ میں کھڑکی سے کود کر بھاگ جاؤں گی جبکہ میرے کمرے کے باہر ایک اہلکار موجود ہے اور دوسرا اہلکار کھڑکی کی نیچے موجود ہے جو کہ مضحکہ خیز ہے۔

Advertisement

رنیتا کا مزید کہنا تھا کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں جیل میں ہوں کیونکہ وہ اہلکار کھانا لاتے ہیں جبکہ راہداری میں دوسرا اہلکار موجود ہوتا ہے اور آپ کو اسے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر