Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرس مورس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Now Reading:

کرس مورس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقی آل راؤنڈر کرس مورس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بالنگ آل راؤنڈر کرس مورس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان  کرتے ہوئےاپنے کیریئر میں ساتھ رہنے والوں کا  شکریہ ادا کیا۔

https://twitter.com/OfficialCSA/status/1480826862356082694

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ یہ ایک تفریحی سفر رہا ہے ۔اب کوچنگ کا کردار ادا کرنے کی خوشی ہے۔

کرس مورس نے 4 ٹیسٹ، 42 ون ڈے اور 23 ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنوبی افریقا  کی نمائندگی  کی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Chris Morris (@tipo_morris)

انہوں نے 4 ٹیسٹ میچز میں 12 وکٹیں حاصل کیں اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 173 رنز بھی بنائے۔ون ڈے کے 42 میچز میں 48 وکٹیں حاصل کرکے ایک نصف سنچری کی مدد سے 467 رنز بنائے۔

Advertisement

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے 23 میچز میں 34 وکٹیں حاصل کیں اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 133 رنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر