Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ تصویر میں موجود اس مشہور اسٹار پلیئر کو پہچان سکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ تصویر میں موجود اس مشہور اسٹار پلیئر کو پہچان سکتے ہیں؟
کیا آپ تصویر میں موجود اس مشہور اسٹار پلیئر کو پہچان سکتے ہیں؟

کیا آپ تصویر میں موجود اس مشہور اسٹار پلیئر کو پہچان سکتے ہیں؟

تصویر میں موجود کھلاڑی پاکستان کرکٹ ٹیم  کے ماہناز فاسٹ بولر ہیں جنہیں اس روپ میں دیکھ کر سب حیران رہ گئے ہیں۔

یہ تصویر مشہور پاکستانی اسٹار پلیئر شعیب اختر کی ہے جو اپنی تیز گیند بازی سے جانے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے لوگوں نے انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے خطاب سے بھی نوازا ہے۔


یہ بھی پڑھیں: شعیب اختر کی ٹک ٹاک پر انٹری،پہلی ویڈیو پر لاکھوں ویوز

Advertisement

شعیب اختر کی یہ تصویر کافی پرانی ہے جنہیں خود انہوں نے سوشل میڈیا کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔

اس تصویر کو دیکھ کرمداح بھی حیران رہ گئے جبکہ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے مداحوں سے پوچھا کہ بتائیں یہ تصویر کس سنہ میں لی گئی ہے؟

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر دبنگ انداز میں صوفے پر پر اعتماد بیٹھے ہیں جبکہ وہ تصویر میں پر کشش دکھائی دے رہے ہیں۔

اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے بھی جوابات کا اظہار کیا گیا اور مداحوں نے ان کے اسٹائل کی خوب تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر