Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7: دوسرے ایلیمنٹری میچ کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

Now Reading:

پی ایس ایل 7: دوسرے ایلیمنٹری میچ کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
دوسرے ایلیمنٹری میچ کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

دوسرے ایلیمنٹری میچ کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے دوسرے ایلیمنٹری میچ کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے پلے آف میچز جاری ہیں جس کا دوسرا ایلیمنٹری میچ آج ہونے جارہا ہے۔

Advertisement

دوسرے ایلیمنٹری میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جبکہ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے کھیلا جانا ہے۔

اس میچ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں لیکن لیگ کا اہم میچ میں بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے لاہور شہر میں تین سے چھ بجے تک بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ بارش سے میچ متاثر ہونے کی صورت میں میچ کے اوورز کم کردیے جائیں گے۔

Advertisement

میچ بے نتیجہ رہنے کی صورت میں لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ لاہور قلندرز لیگ مرحلے میں زیادہ میچز جیتنے کے باعث فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی۔

واضح رہے کہ پی سی بی نے فائنل میں بارش کی صورت میں اضافی دن رکھا ہے جبکہ موجودہ شیڈول کے مطابق فائنل 27 فروری کو کھیلا جانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر