
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کے بھائی انتقال کرگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں باسط علی نے بتایا کہ ان کے بڑے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔
باسط علی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر ٹیم کے سلیکٹر بھی رہ چکے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
My elder brother passed awayAdvertisement— Basit Ali (@BasitAOfficial) February 10, 2022
انہوں نے پاکستان کے لیے19 ٹیسٹ میچز میں 858 اور 50 ایک روزہ میچز میں 1265 رنز بنائے۔
باسط علی کوچنگ کے علاوہ پی سی بی کے دیگر امور سے بھی منسلک رہے اور اب ٹی وی پر بطور کرکٹ تجزیہ کار اپنا تجزیہ پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News