
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی پاکستان کے لیجنڈری کھلاڑی کے مداح نکلے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف بولنے والوں میں پیش پیش رہنے والے ہربھجن سنگھ بھی پاکستانی لیجنڈ بالر کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر و کوچ وقار یونس کی ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے انہوں نے سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کو لیجنڈ اور کرکٹ کی تاریخ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا۔
Legend of the Game .. Greatest of all time @wasimakramlive 🙏 Congratulations https://t.co/6szHi83OWV
Advertisement— Harbhajan Turbanator (@harbhajan_singh) February 21, 2022
خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ میں 3 ہیٹ ٹرکس کرنے اور 916 وکٹیں لینے والے وسیم اکرم کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کیاگیا ہے۔
وسیم اکرم ون ڈے کرکٹ میں 500 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے اور واحد فاسٹ بالر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News