Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر ٹیکر کو ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

انڈر ٹیکر کو ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

معروف ریسلر انڈر ٹیکر کو ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

مارک ولیم کالوے المعروف انڈر ٹیکر کو یکم اپریل 2022  کو ہونے والی تقریب میں ڈبلیو ڈبلیو ای   ہال آف فیم کلاس میں شامل کیا جائے گا۔

90 کی دہائی میں ریسلنگ کی دنیا میں جلوہ گر   ہوکر کئی سالوں تک راج کرنے والے مقبول ریسلر انڈر ٹیکر    نے اپنے کیریئر میں منفرد انداز سے اکھاڑے میں آنے کی وجہ سے بے انتہا شہرت حاصل کی۔

ان کے مختلف انداز تھے، کچھ سال وہ ہارلے ڈیوڈسن بائیک پر رنگ میں انٹری کیا کرتے تھے لیکن ان کا زیادہ مقبول انداز بلکل اندھرے میں  ایک تابوت میں آنا تھا۔

مزید پڑھیے: معروف ریسلر دی انڈر ٹیکر کی ٹِک ٹاک کی دنیا میں انٹری

انڈر ٹیکر کو اندھیرے میں ایک تابوت میں بند کر کے لایا جاتا اور یہی وجہ ہے انہیں ’ڈیڈ مین واکنگ‘ یعنی چلتا ہوا مردہ کہہ کر  بھی پکارا جاتا تھا۔وہ ریسلنگ میں فتح کے بعد اپنے مخالف کو اسی تابوت  میں بند کر دیتے تھے ۔

Advertisement

2017 کی ریسل مینیا میں رومن رینز سے شکست کے بعد سمجھا جارہا تھا کہ وہ ریسلنگ کو خیرباد کہہ چکے ہیں تاہم ایسا نہیں تھا۔

انڈر ٹیکر نے ریسلنگ کو باقاعدہ خیرباد نومبر 2020  میں رنگ میں کھڑے ہوکر کیا تھا۔

Advertisement

انڈر ٹیکر نے رنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا  تھا کہ ’اب میرے جانے کا وقت آگیا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ انڈر ٹیکر کو سکون پہنچا دیا جائے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by WWE (@wwe)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر