Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران طاہر کا ہمشکل اسٹیڈیم پہنچ گیا

Now Reading:

عمران طاہر کا ہمشکل اسٹیڈیم پہنچ گیا
عمران طاہر کا ہمشکل اسٹیڈیم پہنچ گیا

عمران طاہر کا ہمشکل اسٹیڈیم پہنچ گیا

لاہور: جنوبی افریقی کھلاڑی عمران طاہر کا ہمشکل فین ان سے ملنے اسٹیڈیم پہنچ گیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہیں جس کا 25 واں میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔

اس میچ کے دوران ملتان سلطانز کے جنوبی افریقی کھلاڑی عمران طاہر کا ہمشکل بلال طاہر ان سے ملاقات کرنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا ہے۔

عمران طاہر کا ہمشکل بلال طاہر ہو بہو ان کی طرح دکھتا ہے، جسے دیکھ کر یقیناً آپ بھی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہوں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: عمران طاہر کی شاہنواز دھانی کیساتھ سندھی بولنے کی ویڈیو وائرل

ہمشکل بلال طاہر کا کہنا ہے کہ میں 13 سال سے عمران طاہر سے ملاقات کی کوشش کررہا ہوں، مجھے اللہ تعالی نے ہی ایسا بنایا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میری شکل عمران طاہر سے ملتی ہے اور میں جہاں سے بھی گزرتا ہوں تو لوگ مجھے کہتے ہیں کہ ’عمران طاہر گزر رہا ہے‘۔

ہمشکل کا کہنا تھا کہ میں کرکٹ میں سیلیبریشن بھی عمران طاہر کی طرح کرتا ہوں، ملتان سلطانز بہت اچھا کھیل رہی ہے انشااللہ اس بار جیت ملتان کی ہی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر