Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے ٹیم جوائن کرلی

Now Reading:

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے ٹیم جوائن کرلی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے ٹیم جوائن کرلی۔

ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ہونے والے میچ میں سر ویوین رچرڈز ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔

https://twitter.com/ivivianrichards/status/1488937078121394177

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ روز ٹیم جوائن کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی آج کے میچ کے لیے دستیاب  ہوں گے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ آج شام 7 بج کر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔

Advertisement

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شاداب خان پی ایس ایل کی  تاریخ میں کبھی بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو آؤٹ  نہیں کر پائے ہیں۔

اب شائقین یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آج شاداب خان سرفراز احمد کو آؤٹ کرپائیں گے یا سرفراز ان کے خلاف آؤٹ نہ ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر