Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پوائٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن

Now Reading:

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پوائٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری پوزیشن  پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے کے بعد پاکستان نے ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021 تا 2023 میں یہ پاکستان کی تیسری سیریز ہے جس کا ابھی ایک میچ باقی ہے۔ پاکستان نے اب تک 3 میچز میں فتح  حاصل کی ہے جبکہ ایک میں اسے شکست ہوئی اور  حالیہ سیریز کے دونوں  میچز ڈرا ہوئے۔

 

پاکستان کی میچ وننگ فیصد 61.11  ہے جبکہ اس کے پوائنٹس کی تعداد 44 ہے۔

Advertisement

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کی پہلی، جنوبی افریقا کی تیسری، بھارت کی چوتھی، سری لنکا کی پانچویں، نیوزی لینڈ کی چھٹی، بنگلادیش کی ساتویں، ویسٹ انڈیز کی آٹھویں اور انگلینڈ کی نویں پوزیشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر