Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: بارش کے باعث آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ

Now Reading:

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: بارش کے باعث آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ
شدید گرمی کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

شدید گرمی کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

راولپنڈی: بارش کے باعث پاکستان و آسٹریلیا کی ٹیموں کا آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 مارچ سے ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کے لیے دونوں ٹیموں نے کل سے راولپنڈی میں پریکٹس شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: کس کا پلڑا بھاری، دونوں ٹیموں کے اہم کھلاڑیوں پر ایک نظر

تاہم آج راولپنڈی میں وقفے وقفے سے  بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دونوں ٹیموں کا آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔

بارش کے باعث آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ

بارش کے باعث آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 4 مارچ سے 8 مارچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹیسٹ سیریز میں شامل دوسرا ٹیسٹ 12 مارچ سے 16 مارچ کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈٰیم میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اورآخری ٹیسٹ 21 مارچ سے 25 مارچ کے دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صرف 1 رن دے کر آسٹریلیا کی7 وکٹیں اڑانے والے پاکستانی کھلاڑی

علاوہ ازیں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے دوران 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی جس کے میچز 29 مارچ سے 2 اپریل کے دوران راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement

دورہ پاکستان میں شامل واحد ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا کی ٹیم 5 اپریل کو راولپنڈٰی میں کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر