Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر کھلاڑیوں کی خوش گپیاں

Now Reading:

ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر کھلاڑیوں کی خوش گپیاں
ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر کھلاڑیوں کی خوش گپیاں

ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر کھلاڑیوں کی خوش گپیاں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں کی مستی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پاکستان اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو خوش گپیاں لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر ساتھ بیٹھے کھلاڑیوں کو کوئی تکنیک سکھارہے ہیں جس پر تمام کھلاڑی قہقہہ لگانا شروع کردیتے ہیں۔

واضھ رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز جاری تھی جس میں آسٹریلیا نے تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔

Advertisement

اس سے قبل کھیلے گئے دونوں میچز بنا کسی نتیجے کے ختم ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ 24 برس بعد آنے والی آسٹریلیا ٹیم دورہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے علاوہ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کینگروز نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی

وائٹ بال سیریز کا آغاز 29 مارچ سے ہوگا جس کے میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ پہلا ون ڈے 29 مارچ، دوسرا 31 اورتیسرا 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

علاوہ ازیں دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 اپریل کو کھیلا جائے جبکہ وائٹ بال سیریز میں شامل تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈٰیم میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر