آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ فواد احمد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ فواد احمد نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہوکر کراچی میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔
فواد احمد 3 مارچ کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔
He’s back! Fawad Ahmed, out of Covid isolation and here with the Australian squad as the spin coach. Great man. #PAKvAUS pic.twitter.com/boXx7NPajn
Advertisement— Adam Collins (@collinsadam) March 10, 2022
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کو آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے اسپن کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا ہے۔
فواد احمد سے ایک روز قبل لاہور قلندرز کے ہی قومی فاسٹ بالر حارث رؤف بھی کورونا کا شکار ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
