Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ کے اُبھرتے ہوئے ستارے ہیں، محمد حفیظ

Now Reading:

شاہین آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ کے اُبھرتے ہوئے ستارے ہیں، محمد حفیظ
محمد حفیظ

کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ کے ایمرجنگ اسٹار ہیں۔

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ ان دنوں ڈھاکا پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے بنگلا دیش میں موجود ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ‏ شاہین آفریدی   کا بحثیت کپتان بڑا روشن مستقبل ہے، ان میں لیڈر شپ کی بڑی خوبیاں ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ‏پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے کپتان کی حیثیت سے شاہیں نے بہت اچھی چیزیں کیں، لاہور قلندرز کو چیمپئین بنا کر انہوں نے کپتانی شروعات اچھی کی ہیں۔

محمد حفیظ نےچاہیئے ، شاہین آفریدی کو ہرمیچ  اورخاص طورپرہر لیگ کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے انہٰں اپنے ورک لوڈ کے بارے میں ساچنا چاہیئے۔

محمد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے مستقبل اور کوچنگ کے حوالے سے  اس وقت نہیں سوچ رہا، کیاںکہ میں ایک طریقہ کار کے تحت آگے  بڑھنے کا قائل ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ‏میں کوچنگ کے حوالے سے ضرور سوچوں گا لیکن اس وقت میں کرکٹ سے انجوائے کر رہا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر