Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کرکٹرز کو آئی سی سی ایوارڈز کی ٹرافیاں مل گئیں

Now Reading:

پاکستانی کرکٹرز کو آئی سی سی ایوارڈز کی ٹرافیاں مل گئیں

کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو آئی سی سی  کی ایوارڈ ٹرافیاں موصول  ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کھلاڑیوں نے ٹرافیوں کے ہمراہ تصویریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شیئر کیں۔

محمد رضوان  نے کیپشن میں شعر لکھ کر ساتھی کھلاڑیوں کو مبارکبادپیش کی ۔

شاہین شاہ آفریدی نے کیپشن میں لکھا کہ پاکستان کے نمائندگی کرنے پر یہ ٹرافی اٹھانا اعزاز کی بات ہے ۔بابر اعظم اور محمد رضوان کو ایوارڈز ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان ایوارڈز کی وجہ سے ہم مزید اچھی کارکردگی کے لیے متحرک ہوں گے۔

Advertisement

کپتان بابر اعظم نے کیپشن میں لکھا کہ آخر کار یہ یہاں آگئی۔

واضح رہے کہ  شاہین شاہ آفریدی کو کرکٹر آف دی ائیر کی سرگیری سوبرز ٹرافی ، بابر اعظم  کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی ٹرافی ملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر