Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی شاندار بولنگ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 204 رنز پر ڈھیر

Now Reading:

تیسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی شاندار بولنگ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 204 رنز پر ڈھیر

تیسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی شاندار بولنگ کے سبب انگلینڈ کی پوری ٹیم 204 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

سینٹ جارج میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔

ویسٹ انڈیز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش بلے بازوں کو جم کر نہ کھیلنے دیا۔انگلینڈ کے چھ اہم بلے باز ڈبل فیگرز میں داخل ہی نہ ہوسکے ۔

https://twitter.com/ICC/status/1507110183482413059

ایلکس لیس 31، کرس ووکس 25، کریگ اوورٹن 14، ڈین لورنس 8، زیک کرولی اور بین فوکس 7،7 ، بین اسٹوکس 2  جبکہ کپتان جو روٹ اور جونی بیئر اسٹو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

Advertisement

انگلینڈ کی9 وکٹیں 114 رنز پر گرنے کے  بعد دسویں وکٹ پر جیک لیچ اور ثاقب محمود نے 90 رنز کی شراکت قائم کی۔ثاقب محمود دن کے آخری اوور میں 49 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ جیک لیچ 41 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

https://twitter.com/ICC/status/1507117592363900931

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز نے 3، کیمار روچ، کائل مایرز  اور الزاری جوزف نے 2،2 جبکہ جرمین بلیک ووڈ  نے ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچز ڈرا ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر