Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارنس لبوشین دال روٹی کے دیوانے ہوگئے

Now Reading:

مارنس لبوشین دال روٹی کے دیوانے ہوگئے

آسٹریلوی مڈل آرڈر بلے باز مارنس لبوشین دال روٹی کے دیوانے ہوگئے۔

 پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم پاکستان میں خوب لطف اندوز ہورہی ہے اور کھلاڑی پاکستانی کھانوں کے دیوانے ہوگئے ہیں۔

پنڈی میں بھی آسٹریلوی کھلاڑی  مختلف سرگرمیوں سمیت باربی کیو پارٹیز  کو خوب انجوائے کرتے رہے ۔چند کھلاڑیوں کی جانب سے اس کی تصاویر بھی  جاری کی گئیں۔

کراچی ٹیسٹ سے ایک روز قبل  مارنس لبوشین نے دال روٹی کی تصویر شئیر  کی اور کیپشن میں لکھا ’ دوپہر کے کھانے میں بھی دال روٹی کھائیں گے، یہ بہت لذیذ ہے‘۔

خیال رہے آسٹریلوی  ٹیم 24 برس بعد پاکستان کے تاریخی دورے  پر آئی ہے۔

پنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد اب کل سے کراچی میں دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگا جس کے لیے دونوں ٹیموں نے تیاری مکمل کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر