Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک آسٹریلیا سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 35 سالہ کھلاڑی کی انٹری

Now Reading:

پاک آسٹریلیا سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 35 سالہ کھلاڑی کی انٹری
پاک آسٹریلیا سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 35 سالہ کھلاڑی کی انٹری

پاک آسٹریلیا سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 35 سالہ کھلاڑی کی انٹری

پاک آسٹریلیا سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 35 سالہ کھلاڑی کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز اور واحد ٹی ٹوئٹی میچ ہونے جارہا ہے جس کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

پی سی بی نے ون ڈے سیریز کے لیے 19 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے جبکہ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

قومی اسکواڈ میں دو نئے چہروں کو بھی موقع دیا گیا جس میں وکٹ کیپر و بلے باز محمد حارث اور 35 سال آل راؤنڈر آصف آفریدی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Advertisement

ان دونوں کھلاڑیوں کو ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ محمد حارث کے ٹیم میں آنے کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد کے قومی ٹیم میں واپسی کے دروازے فی الحال بند ہوگئے ہیں۔

سرفراز احمد گذشتہ دو سالوں سے قومی ٹیم میں محمد رضوان کے بیک اپ کے طور پر شامل رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم کو بھی ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں شاداب خان اور محمد نواز ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ شاداب خان کو بطور وائس کپتان ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیٹنگ کوچ محمد یوسف اچانک اسکواڈ سے علیحدہ ہوگئے

Advertisement

واضح رہے کہ 35 سالہ آصف آفریدی کو پی ایس ایل 7 میں اچھی کارکردگی دکھانے پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، انہوں نے ملتان سلطانز کی نمائندگی کرتے ہوئے 5 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز اور واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے منتخب ہونے والے تمام کھلاڑی 22 مارچ کو لاہور پہنچیں گے اور 3 دن کا آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر