Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹنگ کوچ محمد یوسف اچانک اسکواڈ سے علیحدہ ہوگئے

Now Reading:

بیٹنگ کوچ محمد یوسف اچانک اسکواڈ سے علیحدہ ہوگئے
محمد یوسف عبوری بیٹنگ کوچ کے لئے فیورٹ امیدوار

محمد یوسف عبوری بیٹنگ کوچ کے لئے فیورٹ امیدوار

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کچھ وقت کے لئے قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے۔

سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف اپنی بیٹی کی شادی کی وجہ سے اسکواڈ سے الگ ہوئے ہیں۔

پاکستانی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد یوسف لاہور ٹیسٹ کے دوران دوبارہ قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 21 مارچ سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز  قومی ٹیم کو 506 رنز کا ہدف دیاتھا لیکن بابراعظم، عبداللہ شفیق اور محمد  رضوان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان  ٹیم ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

Advertisement

اس سے قبل سیریز کے کھیلے گئے راولپنڈی ٹیسٹ بھی ڈرا ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر