
پاکستان کے 3 کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ اسنوکر چیمپئن شپ دوحا کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان کے 3 کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ اسنوکر چیمپئن شپ دوحا میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
محمد آصف نے بھارت کے ورلڈ چیمپئن پنکج ایڈوانی کے خلاف 2-4 سے کامیابی حاصل کی۔ محمد اسجد نے ہانگ کانگ کے خلاف 3 کے مقابلے میں 4 فریم سے کامیابی سمیٹی۔
احسن نے امریکی کھلاڑی کے خلاف 2 کے مقابلے میں 4 فریم سے کامیابی حاصل کی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News