Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈم زمپا نے بابر اور رضوان کو نشانے پر رکھ لیا

Now Reading:

ایڈم زمپا نے بابر اور رضوان کو نشانے پر رکھ لیا
ایڈم زمپا نے بابر اور رضوان کو نشانے پر رکھ لیا

ایڈم زمپا نے بابر اور رضوان کو نشانے پر رکھ لیا

آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور رضوان کو آؤٹ کرنا ٹارگٹ ہے۔

آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بابر اعظم اور رضوان کو آؤٹ کرنا ٹارگٹ ہے، وکٹ گرا کر پاکستان پر پریشر ڈالنا ہدف ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ سینئر کھلاڑیوں پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، وارنر اور سمتھ کے بغیر کھیلنا مشکل ہوگا کیونکہ وائٹ بال سیریز میں آسٹریلیا کا باؤلنگ اٹیک ناتجربہ کار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز پاکستان کی مہمان نوازی کے معترف

Advertisement

انہوں نے کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو پاکستان کے خلاف کھیلنے کا چانس مل رہا ہے جبکہ پاکستان ٹیم وائٹ بال کرکٹ میں مضبوط حریف ٹیم ہوتی ہے۔

ایڈم زمپا نے کہا کہ پاکستان کے خلاف سیریز میرے لئے بھی چیلنج ہے جبکہ پاکستان کے خلاف سیریز آئندہ برس ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لئے بہت چیزیں کلیئر کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وکٹ کی اہمیت ہے مگر حریف ٹیم پر پریشر بنا کر رکھنا پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز 29 مارچ سے شروع ہونے جارہی ہے جس میں 3 ون ڈے میچز پر سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: حارث رؤف کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے پر افسردہ، اپنا خواب بتادیا

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس میںدو میچز ڈرا رہے جبکہ تیسرا میچ جیت کر آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر